لاہور میں احساس اداروں نے کوئٹہ میں ہونیوالی دہشت گردی کا مر کزی ملزم لاہور سے گر فتار کر لیا ‘ ذرائع

لاہور: لاہور میں حساس اداروں نے کوئٹہ میں ہونیوالی دہشت گردی کا مر کزی ملزم لاہور سے گر فتار کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق بدھ کوحساس اداروں نے لاہور کے علاقہ گر ین ٹاؤن کے علاقہ سے کوئٹہ میں دہشت گردی کے مختلف واقعات میں ملوث قاری جلال کو گر فتار کر لیا ہے اور اسکو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشت گر د سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے ۔



دیدگاهها بسته شده است.