ایران اور پاکستان کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز

chdghdfgdf

اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان آج منگل کے روز سے آبنائے ہرمز پر مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

ايران كي بحريہ كے كمانڈر ريئر ايڈمرل حبيب اللہ سياري نے كہا كہ ايراني بحريہ اسلامي جمہوريہ ايران كے تمام ہمسايہ اور برادر ممالك كي بحريہ كے ساتھ مشتركہ مشقيں منعقد كرنے ميں دلچسپي ركھتي ہے.

پاكستاني بحري بيڑہ ايران كيساتھ مشتركہ بحري مشقوں كے ليے بندرعباس پہنچا جہاں یہ مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہوا۔

ايراني بحريہ كے اعلاميے كے مطابق پاكستاني بحري بيڑے ميں ايك ميزائل شكن بحري جہاز، ايك لاجسٹك جنگي جہاز اور ايك جديد آبدوز شامل ہيں.

اسلامي جمہوريہ ايران اور پاكستان كي مشتركہ مشقوں كا مقصد دونوں ممالك كے درميان فوجي تعلقات كو فروغ دينا ہے.



دیدگاهها بسته شده است.