۱۳رجب المرجب؛ پاکستان سمیت دنیا بھر میں جشن مولود کعبہ پر جلوس و تقریب...
کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ کی رپورٹ کے مطابق حضرت علی علیہ سلام کے یوم ولادت کے سلسلے میں کراچی میں ۱۳ رجب کو عبداللہ ہارون روڈ سے ایک عالیشان جلوس ولا نکالا جائے گا جس میں شہر کے مشہور و معروف شیعہ و سنی علما...