یوکرائن کے تازہ شیعہ ہوئے چند افراد نے حرم امیر المومنین کی زیارت کی+ تصاویر

17-_5715ee557ab56

کوئٹہ ۔ جامعہ ۔ یوکرائن کے تازہ شیعہ ہوئے چند افراد نے نجف اشرف میں حرم امیر المومنین (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔ انہوں نے زیارت کے بعد میڈیا سے گفتگو میں کہا: جب ہم نجف اشرف میں آئے اور امیر المومنین علی علیہ السلام کے حرم میں داخل ہوئے تو ہمیں غیر معمولی امن و سکون کا احساس ہوا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے ان زیارتوں میں حقیقی اسلام کو پایا ہے۔

قابل توجہ بات یہ ہے کہ سات افراد پر مشتمل اس قافلے کی ایک فرد نے کربلا میں حجۃ الاسلام سید احمد صافی کے پاس کلمہ شہادتین زبان پر جاری کیا اور اسلام قبول کیا۔

18_5715ee5c481f919_5715ee61c8ddf 17-_5715ee557ab56



دیدگاهها بسته شده است.