شمال مغربی پاکستان میں مسافر بس کے راستے میں بم دھماکہ، سات افراد جاں ...
(جامعہ) کی رپورٹ کے مطابق مسافر بس میں یہ دھماکہ صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع دیر بالا کے ڈوگ درہ کے قریب ہوا۔ بس شیرین گال سے ڈوگ درہ جا رہی تھی اور اس میں سات افراد سوار تھے۔ پولیس کے مطابق بد قسم...