آل خلیفہ حکومت کی بربریت کے خلاف علماء کونسل کی صدائے استغاثہ بلند...
(جامعہ) بحرین کی مظلوم عوام پر آل خلیفہ حکومت کی جانب سے جاری مسلسل دباو کے نتیجے میں اس ملک کی شیعہ علما کونسل نے صدائے استغاثہ بلند کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ ہم اس وطن کی شیعہ کمیونٹی...