کون کون خوش نصیب، سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی آج ہوگی...
اسلام آباد: سرکاری حج سکیم کے تحت قرعہ اندازی آج ہو گی، وزارت کو 2 لاکھ 16 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس سال سرکاری حج سکیم کے لیے وزارت کو مجموعی ...