شهدای هزار گنجی کی فاتحه خوانی میں علامه جمعه اسدی کی شرکت!...
امام بارگاه شاه نجف میں آج 13-04-2019 صبح 9 بجے سانحه هزارگنجی کوئٹه کے شهداء کیلئے قرآن خوانی وفاتحه خوانی رکھی گئ تھی۔ جس میں بھاری تعداد میں مؤمنین اور عمائدین شھر نے شرکت کی۔ جامعه امام صادق (...