امام بارگاه شاه نجف میں آج 13-04-2019 صبح 9 بجے سانحه هزارگنجی کوئٹه کے شهداء کیلئے قرآن خوانی وفاتحه خوانی رکھی گئ تھی۔
جس میں بھاری تعداد میں مؤمنین اور عمائدین شھر نے شرکت کی۔
جامعه امام صادق (علیه السلام) کے پرنسپل اور امام جمعه کوئٹه علامه محمد جمعه اسدی نے فاتحه خوانی میں شرکت کی اور شهداء کے اهل خانه کو تعزیت وتسلیت پیش کی اور زخمیوں کے اهل خانه سے اظهار همدردی کی اور آخر میں دعا کی ۔