علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراه علامہ راجہ ناصر عباس کی طرف سے عیادت ۔

57123495_2377840775825094_8541453984710262784_n

علامه محمدجمعه اسدی کی شفا یابی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان كے سربراه علامہ راجہ ناصر عباس کی طرف سے عیادت ۔

مجلس وحدت مسلمین پاکستان كے سربراه علامہ راجہ ناصر عباس نے اپنی صوبائی اور مرکزی ٹیم کے ہمراہ پرنسپل جامعہ امام صادق اور امام جمعہ کوئٹہ علامہ محمدجمعہ اسدی کی عیادت اور ان سے ملاقات کی، علامہ جمعہ اسدی نے علامہ راجہ ناصر عباس اور انکی ٹیم کی عیادت پر ان کا شکریہ ادا کیا۔

56742515_2377844409158064_1951227123159007232_o 57244644_2377840655825106_5397022330394247168_n



دیدگاهها بسته شده است.