بسمہ تعالیٰ
جامعہ امام صادق علیہ السلام کوئٹہ میں علامہ محمد جمعہ اسدی (امام جمعہ شہر کوئٹہ) و پرنسپل جامعہ امام صادق علیہ السلام
کی زیر صدارت علماء اور مدرسین کا اجلاس ہوا جس میں گندم کی قیمت کے بارے میں تحقیق و تفحُّص کے بعد یہ فیصلہ کیا لیا کہ اس سال ۱۴۳۸ کو فطرہ کی رقم فی کس ۱۲۵ روپیہ ہے۔