کوئٹہ میں تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا

ایف سی نے جناح ٹاؤن اور جان محمد روڈ سے تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف سی نے جناح ٹاؤن اور جان محمد روڈ سے تین مشکوک افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ذرائع کے مطابق ان افراد کے نام راز میں رکھے جا رہے ہیں ۔



دیدگاهها بسته شده است.