کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام شہدا کے یاد میں جلسہ عام

کوئٹہ یکجہتی کونسل کے زیر اہتمام گذشتہ روز سانحہ علمدار کے شہدا کے یام میں‌جلسہ عام منعقد ہوا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے شہدائے علمدار روڈ کے ورثا اور لواحقین کا شکریہ ادا کیا کہ جنہوں نے دھرنے کے دنوں میں دن رات سخت ترین سردی اور بارش میں اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ مقررین نے بلوچستان ، پاکستان اور پاکستان سے  باہر ان تمام سیاسی قومی، مذہبی ، حقوق بشر، سول سوسائٹی اور ان تمام افراد کا شکریہ ادا کیا کہ جہنوں نے اپنی آواز کوئٹہ کے مظلومین کی آواز کے ساتھ ملایا اور رئیسانی کی کرپٹ حکومت کی برطرفی کا مطالبہ کیا۔
کامیابی کا سہرا در اصل ان ماوں اور بیٹیوں‌کو جاتا ہے  جنہوں‌نے اپنے بھائی اور والدین کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہوکر جد جہد کیں۔
 

مقررین: حاج آقای اسدی، ابراهیم هزاره، حاجی قیوم چنگیزی، حاج آقای نجفی
غضنفر علی، عبد الحی بلوچ، فاطمه ابراهیم و مرزا آزاد

 
Quetta Yekjahati counsel



دیدگاهها بسته شده است.