کوئٹہ:لواحقین کامطالبات کی منظوری تک تدفین نہ کرنے کا اعلان...
کوئٹہ کے ہزارہ ٹاون میں سانحہ ہزارہ ٹاوٴن میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا میتوں کے ہمراہ دھرنا جاری ، لواحقین نے آج صبح میتوں کو تدفین کیلیے اٹھانے سے انکار کردیا۔ مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے رات گئے...