گورنر راج کی منظوری کیلئے صدر مملکت کی بیرون ملک سے واپسی پر پارلیمنٹ...

کوئٹہ:  بلوچستان میں گورنر راج کی منظوری کیلئے صدر مملکت آصف علی زرداری کی بیرون ملک سے واپسی پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے. ذرائع نے اتوار کو ٹیلیفون پر اسلام آباد سے این این...

سانحہ علمدار روڈ صرف ایک واقعہ نہیں تھا بلکہ میرے لئے قیامت کا دن تھا ...

کوئٹہ: سانحہ علمدا رروڈ میں اپنے 3لخت جگر کھونے والی ماں غم سے نڈھال ہوگئی گھر میں کوئی کمانے والا نہ رہا رنج والم سے نڈھال اورحکومت سے مایوس بوڑھی ماں نے عالمی اداروں سے مدد کی اپیل کردی. کوئٹہ کے ع...

کوئٹہ میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے تما...

کوئٹہ: بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر قانون نافذ کرنے والے تمام اداروں چوکنا رہنے کی ہدایت کردی گئی صوبائی دارلحکومت کوئٹہ میں حساس اداروں نے ممکنہ دہشت گ...

جشن عید میلاد پیامبر اسلام و رئیس مذهب – تصاویر...

بماسبت میلاد ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی (ص) و ولادت با سعادت آسمان ولایت کے چھٹے تاجدار حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام  کے سلسلے میں عظیم الشان محفل جشن بروز منگل ۱۷ ربیع الاول جامعہ امام صادق ...

کوئٹہ، ایف سی اغواء ہونے والے نوجوان کو بازیاب کرکے چار افراد کو گرفتا...

کوئٹہ میں فرنٹیر کور کے عملے نے اغواء ہونے والے نوجوان کو بازیاب کرکے 4افراد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کو فرنٹیر کور کے عملے نے کوئٹہ کے علاقے کلی اسماعیل میں چھاپہ مار کر اغواء ہونے وا...

گورنر راج کیخلاف تحریک چلانے والے سیاسی ومذہبی جماعتیں دہشتگردوں کی با...

کوئٹہ: مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں گورنر راج کے اعلان کے بعد جہاں مختلف قبائل اور بلوچستان کے عام نے ایک کرپٹ اور نا اہل وزیراعلیٰ سے نجات پر ش...

بلوچستان:معزول صوبائی حکومت کے سولہ وزرا ء تحقیقات کی زد میں...

بلوچستان میں قومی احتساب بیورونے بدعنوانی کے خلاف ایکشن تیزکردیا، معزول کی گئی صوبائی حکومت کے سولہ وزرا ء تحقیقات کی زد میں آگئے ، گیارہ کے خلاف انکوائری مکمل ہوگئی جبکہ مزید پانچ کے خلاف تحقیقات شر...

کوئٹہ میں تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا گیا...

ایف سی نے جناح ٹاؤن اور جان محمد روڈ سے تین مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق ایف سی نے جناح ٹاؤن اور جان محمد روڈ سے تین مشکوک افراد کو گرفتار کر کے پولیس کے حوالے کر دیا ذرائع کے مط...