کوئٹہ سے راولپنڈی جانےوالی جعفر ایکسپریس کے راستے میں دو دھماکے، 7 ہلا...
جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ سے راولپنڈی جانےوالی جعفر ایکسپریس کے راستے میں ضلع بولان کے علاقے آب گم میں دو دھماکے ہوئے – بموں کو ریلوے ٹریک پر نصب کیا گیا تھا – پاکستان ریلوے کے...