وزیر اعظل گیلانی کے پرتھ پہنچنے پر ہزارہ اقوام کا احتجاجی مظاہرہ...
کویتہ 29-10-2011: وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا پرتھ استرالیا ایرپورٹ پہنچنے پر وہاں مقیم ہزارہ نوجوانوں خواتین اور بچوں نے کوئٹہ میں ہزارہ قوم کی ٹارگیٹ کلنگ کیخلاف مظاہرہ کیا مظاہرین نے ہاتھوں میں م...