27 رجب المرجب، یوم نجات عالم بشریت+شب مبعث کے اعمال...
کوئٹہ ۔ جامعہ – ستائیس رجب سنہ چالیس عام الفیل کو پیغمبراکرم ۖ غار حرامیں اپنے رب سے دعاؤمناجات میں مشغول تھے کہ یکایک فرشتۂ وحی حضرت جبریل نازل ہوئے اور اپنے ہمراہ مژدۂ رسالت لاۓ اورسورۂ عل...