شہدائے کربلا کا چہلم ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایاگیا...
حضرت امام حسین اور شہدائے کربلا کا چہلم ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا ، اکثر شہروں میں جلوس نکالے گئے جبکہ سیکیورٹی کے سخت انتظامات بھی کیے گئے تھے۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں بھی حضرت اما...