امام زین العابدین کی شہادت کے سلسلے میں جلوس برآمد

حضرت امام زین العابدین علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر جلوس عزا گزشتہ رات علمدار روڈ سے بر آمد ہوا۔
جلوس کے شرکاہ میں امام بارگاہ گلگتی، امام بارگاہ پنجاپی، امام بارگاہ قندہاری، امام بارگاہ نیچاری، امام بارگاہ شاہ خراسان، امام بارگاہ سید آباد، امام بارگاہ فاطمیہ، امام بارگاہ ناصرآباد، امام بارگاہ بیت الاحزان اور امام بارگاہ مومن آباد کے ماتمی دستے شامل تھے۔ یہ جلوس علمدار روڈ سے برآمد ہوا اور علمدار رود سے ہزارہ قبرستان اور بعد میں زنجیر زنی و ماتم کرتے ہوئے واپس علمدار روڈ پر اختتام پزیر ہوا۔



دیدگاهها بسته شده است.