اجتماعی مسائل کے حل کے لئے معاشرے کے ہر فرد کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگ...
۲ جون ۲۰۱۲: گزشتہ روز سردار سعادت علی ہزارہ کی زیر سرپرستی بنے والی کوئٹہ یکجہتی کونسل کا عوامی آگہی مہم اجلاس سر خارتار مومن آباد میں منعقد ہوا ۔ اجلاس سے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے چیدہ اراکین نے خطاب ...