کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکا، 6افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی...
کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجي ميں بم دھماکے ميں پوليس اہلکاروں سميت 6افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمي ہوگئے? پوليس کے مطابق ہزار گنجي ميںايران سے کوئٹہ آنے والي مسافر بس کے قريب دھماکا ہوا ہے جس م...