کوئٹہ : ہزار گنجی میں بم دھماکا، 6افراد جاں بحق، 30 سے زائد زخمی

کوئٹہ… کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجي ميں بم دھماکے ميں پوليس اہلکاروں سميت 6افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمي ہوگئے? پوليس کے مطابق ہزار گنجي ميںايران سے کوئٹہ آنے والي مسافر بس کے قريب دھماکا ہوا ہے جس ميں 2 پوليساہلکاروں سميت 6 افراد جاں بحق ہوگئے? جيو نيوز کے نمائندہ نديم کوثر کےمطابق پوليس نے بتايا ہے کہ دھماکے سے بس اور پوليس موبائل کو شديد نقصانپہنچا ہے اور پوليس اہلکاروں سميت 30 سے زائد افراد زخمي ہوئے ہيں? ذرائعکے مطابق دھماکے ميں ديگر متعدد گاڑيوں کو بھي نقصان پہنچا ہے? پوليس کےمطابق دھماکا اس وقت کيا گيا جب ايران سے زائرين کي ايک بس کوئٹہ آئي تھي?ذرائع کے مطابق دھماکے کے وقت مسافر بس ميں 40 سے 50 افراد موجود تھے?دھماکے ميں ہلاک اور زخمي ہونے والوں کو اسپتال منتقل کيا جارہا ہے جبکہہلاکتوں ميں اضافے کا بھي خدشہ ہے? پوليس اور ديگر سيکيورٹي اداروں نےعلاقے کو گھيرے ميں لے ليا ہے?

     

+;نوشته شده در ;پنجشنبه هشتم تیر 1391ساعت;20:23 توسط;مدیریت سایت; |;



دیدگاهها بسته شده است.