کوئٹہ میں جلوس عاشورا بہترین انتظامات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا...
کوئٹہ شہر میں دسویں محرم الحرام کا جلوس عزا اس مرتبہ امام بارگاہ مومن آباد سے برآمد ہوا ۔ دستہ مومن آباد کو مقررہ وقت کے مطابق نو بجے سے پہلے علمدار روڈ چوک حاجی رحمت اللہ پہنچنا تھا۔ ٹھیک نو بجے ...