جلوس عاشورا کے پرامن اختتام پر علامہ محمد جمعہ اسدی کا اظہار تشکر...
جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی نے ایک اخباری بیان میں جلوس عاشورا کے پرامن اختتام پر انتظامیہ عوام اور عزاداروں کا شکریہ ادا کیا اور فوج ، ایف سی اور پولیس کے موثر اقدامات کو خراج ...