کوئٹہ میں جلوس عاشورا بہترین انتظامات کے ساتھ اختتام پذیر ہوا


کوئٹہ شہر میں دسویں محرم الحرام کا جلوس عزا اس مرتبہ امام بارگاہ مومن آباد سے برآمد ہوا ۔ دستہ مومن آباد کو مقررہ وقت کے مطابق نو بجے سے پہلے علمدار روڈ چوک حاجی رحمت اللہ پہنچنا تھا۔ ٹھیک نو بجے مرکزی جلوس عزا علمدار روڈ بر آمد ہوا اس کے بعد باقی دستہ جلوس میں شامل ہوگئے ۔  جلوس عزا اپنے مقررہ روٹ علمدار روڈ، تاج محمد روڈ ، طوغی روڈ ، میزان چوک پہنچ کر نماز ظہرین ادا کی گئی بعد از نماز ظہرین مجلس منعقد ہوئی جس سے علما اور صدر شیعہ کانفرانس خطاب کیا۔ اس کے بعد ماتم شروع ہوا اور تمام دستے اکٹھے واپس میکانگی روڈ واپس علمدار روڈ آکر اختتام پذیر ہوا۔


دیدگاهها بسته شده است.