کوئٹہ علمدار روڈ پر دھرنا جاری

کوئٹہ علمدار رود پر دھرنا بدستور جاری۔ اسلام آباد، کراچی اور پاکستان کے دوسرے شہروں سے علما کرام اور سیاسی و مذہبی جماعتوں کے نمایندے اور سربراہ کا ٹلفونیک خطاب جارے ہیں۔

کوئٹہ کے شیعوں سے یکجہتی کے لیئے آج دوپہر 3 بجے نمائش چورنگی پر احتجاج اور اس وقت شاہراہ پاکستان(انچولی) کو بلاک کر کے احتجاج جاری۔
پاکستان مسلم لیگ(ن) کی رہنما ماروی میمن ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار، پشتونخوا میپ کے رہنما عثمان کاکڑ کوئٹہ دھرنے کے شرکاءسے ٹیلی فونک خطاب کیا۔


دیدگاهها بسته شده است.