کورکمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کو مذاکرات کیلئے بلالیا

ہمارے نمایندے کے مطابق کورکمانڈر کوئٹہ نے کوئٹہ یکجہتی کونسل کے رہنماوں کو مذاکرات کیلئے اپنے دفتر مدعو کیاہے۔
علامہ محمد جمعہ اسدی، حاجی قیوم چنگیزی اور ابراھیم ہزارہ اس وقت  کور کمانڈر کوئٹہ کے دفتر میں ہیں۔



دیدگاهها بسته شده است.