صوبائی محکمہ خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق حکومت بلوچستان نے دہشت گردی کے واقعات میں زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد کی امدادی رقم میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے 4لاکھ روپے سے بڑھاکر10لاکھ روپے جبکہ زخمی ہونے والوں کیلئے ایک لاکھ روپے سے بڑھا کر 2لاکھ روپے کردی گئی ہے۔