جشن عید میلاد پیامبر اسلام و رئیس مذهب – تصاویر

بماسبت میلاد ختم المرسلین حضرت محمد مصطفی (ص) و ولادت با سعادت آسمان ولایت کے چھٹے تاجدار حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام  کے سلسلے میں عظیم الشان محفل جشن بروز منگل ۱۷ ربیع الاول جامعہ امام صادق میں منعقد ہوئی۔  جس میں احکام ِ عقائد اور تاریخ سے متعلق سوالات کیا گیا اور صحیح جواب دینے والوں کو نفیس انعام دیئے گئے۔


 

 






دیدگاهها بسته شده است.