شہدائے 10جنوری سانحہ علمدار روڈ کا چہلم مورخہ 17فروری نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائیگا

شہدائے 10جنوری سانحہ علمدار روڈ کا چہلم مورخہ 17فروری بروز اتوار ملک بھر میں نہایت عقیدت و احترام سے منایا جائیگا.
اس سلسلے میں چہلم کا بڑا اجتماع شہداء چوک واقع علمدار روڈ پر بر گزار ہوگاجس میں  پورے پاکستان سے اہل تشیع شہداء کے چہلم میں شرکت کرنے کیلئے کوئٹہ پہنچیں گے چہلم کا پروگرام صبح 9بجے سے شروع ہوکر رات تک جاری رہیگاجس میں ملک بھر سے آئے ہوئے علمائے کرام ،دانشور سیاسی رہنما،نوحہ خواں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد شہداء کو خراج عقیدت پیش کرینگے.


دیدگاهها بسته شده است.