ہزارہ برادری کا دھرنا،کوئٹہ فوج کے حوالے کرنے تک شہدا کی تدفین سے انکا...
کوئٹہ: ہزارہ ٹاؤن میں ہوئے دھماکے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کا دھرنا جاری ہے اورانہوں نےفوج کے ذریعے ٹارگٹ کلرزکےخلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع نہ ہونے تک میتیں دفنانے سے انکار کردیا ہے۔ سانحہ کیرانی رو...