وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کوئٹہ میں ٹارگٹڈ آپریشن کا حکم دے دیا

وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے کوئٹہ میں ٹارگٹڈ آپریشن کا حکم دے دیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم کی جانب سے جا ری کئے جانے والے ایک حکم نامہ جا ی کیا گیا ہے جس کے مطابق جہاں بھی دہشت گر دی کے بارے میں اطلاع ملے فوری طور پر ٹاگٹڈ آپریشن کیا جائے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم ایک روز قبل قومی اسمبلی میں اپنے خطاب میں کہ چکے ہیں کہ” جنہوں نے دہشت گردی کی ان دہشت گردوں کوکیفرکردارتک پہنچائینگے اور ان کو جہنم واصل کیا جا ئے گا”



دیدگاهها بسته شده است.