روزہ اور مخلوقِ خداوندی

جامعه (کویته) بقلم: طاہرعبداللہ روزہ رکھنے کاحکم ربِ دوجہاں نے قرانِ مجید کی سورہ بقرہ کی آیت نمبر۱۸۳(یاایھالذین امنواکتب علیکم الصیام کماکتب علی الذین من قبلکم لعلکم تتقون) میں اِس طرح دیا ہے کہ اے...