محرم میں دہشتگرد آسان ہدف کو تلاش کرینگے لیکن ہم نمٹنے کیلئے تیار ہیں...

جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ کا کہنا ہے کہ محرم الحرام میں دہشتگرد آسان ہدف کو نشانہ بنا سکتے ہیں، لیکن پولیس کسی بھی ممکنہ خطرے سے نمٹنے کیلئے بالکل تیار ہے۔ سندھ کے شہر...