ہزار گنجی میں فائرنگ ایک شخص جاں بحق …...

#کوئٹہ: ہزارگنجی فروٹ منڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہزارہ قبیلے کا ایک شخص ابراہیم ولد رحیم ہزارہ سکنہ ہزارہ ٹاون عمر 55 سال شهید ۔ جبکہ ایک شخص زخمی ـ جس کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے بی ایم سی ...