کوئٹہ:خودکش دھماکےمیں7افرادجاں بحق ژانویه 10, 2018 کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت میں خودکش دھماکے سے 7افرادجاں بحق اور16سے زائدافرادزخمی ہوگئے۔ جاں بحق ہونےوالوں میں 5 پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔زخمیوں میں بھی8 پولیس اہلکاراور8شہری شامل ہیں۔اطلاعات ک...