کاسی روڈ پر نام نہاد سپاہ صحابہ لشکری کےدہشتگردوں کی فائرنگ سے پانچ افراد شہید ، شہداء کا تعلق ہزارہ کمیونیٹی اور پشتون برادری سے ہیں، غریب سبزی فروش ہزار گنجی سبزی خریدنے جا رہے تھے ۔۔
کوئٹہ کاسی روڈ میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 5افراد شہید
شہداء:
1: صالح محمد ولد عبدالحسن ( بڑیچ )
2: محمد علی ولد غلام سرور ( ہزارہ )
3: خادم حسین ولد محمد علی ( ہزارہ )
4: سید سرور ولد شید حسین ( ہزارہ )
5: نامعلوم
زخمی
احمد علی ولد شاہ نظرشہید شہداء کاتعلق ہزارہ قبیلے سے ہیں