عزاداری کو روکنے کی کوشش ناکام بنادیں گے ، جمعہ اسدی...
تحریک کربلا پورے آب و تاب کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اس کے بطن سے بےشمار چھوٹی بڑی تحریکوں نے جنم لیا ہے وہ قوم بدقسمت ہے جس کا ماضی اس طرح کے واقعات سے مالا مال ہو اور وہ ان سے استفادہ کرنے سے قاصر ہو ...