کو ئٹہ ،13برس میں ایک ہزار سے زائد شیعہ ہزارہ جاں بحق ، دو لاکھ نقل مک...
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) حقوقِ انسانی کے لیے سرگرم ادارے ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے مطابق 1999 سے 2012 تک تیرہ برس کے عرصے میں آٹھ سو شیعہ ہزارہ جاں بحق کیے گئے جبکہ رواں برس کے ابتدائی چند ہفتوں می...