کوئٹہ: سانحہ علمدار روڈ میں جاں بحق 87افراد کوسپردخاک کردیا گیا...
کوئٹہ: علمدار روڈ میں دھماکوں میں جاں بحق 87 افراد کی میتوں کو آہوں اور سسکیوں کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا ہے۔ سانحہ علمدار روڈ میں جاں بحق 87 افراد کی میتیں امام بارگاہ نیچاری اور امام بارگاہ قندھا...