عالمی شہرت یافتہ سماجی رہنما ایدھی انتقال کرگئے؛ ایک روزہ قومی سوگ کا ...
(جامعہ) کی رپورٹ کے مطابق فقیر منش، انسان دوست، معروف سماجی رہنما عبدالستارایدھی انتقال کرگئے۔اس بات کا اعلان عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی کی جانب سے کیا گیا ہے۔ 88سالہ ایدھی گردے فیل ہوجان...