بحرینی سکیورٹی فورسز کا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ...
(جامعہ)کی رپورٹ کے مطابق بحرین کی امریکہ نواز ظالم و جابر حکومت کے سکیورٹی دستوں نے بحرین کے شیعہ مسلمانوں کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر پر حملہ کیا ہے جس کا عوام کی طرف سے بھر پور دفاع کیا...