کوئٹہ: سریاب روڈ پر کالعدم سپاہ صحابہ کی فائرنگ سے دو شیعہ جوان شہید+ ...

پولیس کے مطابق یہ حملہ پیر کے روز سریاب روڈ پر کیا گیا جہاں مسلح دہشت گردوں نے ایک رکشہ پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دو افراد شہید ہو گئے۔ دہشت گرد آسانی کے ساتھ جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو...