شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل خلیفہ حکومت کی جنگ پر بحرینی علماء کا ردعمل...
جامعه(کوئٹہ) – کی رپورٹ کے مطابق، بحرینی علماء نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے ملک میں قومی و دینی تشخص کے خلاف جنگ کا آغاز کر دیا ہے اور یہ جنگ، بحرین میں شیعہ ماہیت کے خلاف ...