کوئٹہ دھماکے میں جاں بحق وکلا کی آبائی علاقوں میں تدفین...
کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے وکلا کی چمن سمیت شمالی بلوچستان کے مختلف شہروں میں تدفین کردی گئی، تدفین کے وقت رقت آمیزمناظرسے سب کے دل بھرآئے ۔ اے این پی بلوچستان کے صدر اصغرخان اچکزئی کے بھائی اور و...