بحرین؛ شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں لاکھوں کا اجتماع، لبیک عیسی قاسم کے ...
(جامعہ) بحرین کے دسیوں ہزار لوگوں نے آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے باہر اجتماع کر کے’’ لبیک عیسی قاسم‘‘ کے نعرے لگا کر اپنی دفاداری کا ثبوت دیا۔ رپورٹ کے مطابق تین لاکھ بحرینی عوام نے الدراز ق...