عشره کرامت مبارک ہو + محفل مردانه اور زنانه
حضرت فاطمه معصومه(س) اور حضرت امام رضا(ع)
کی ولادت باسعادت کے سلسلے میں مورخہ 2 ذی القعده
بمطابق 5 اگست 2016 بروز جمعه بعد از ظہر 4:00 بجے
جامعہ امام صادق میں ایک عظیم الشان محفل جشن کا انعقاد کیا گیا ہے۔
آپ کی شرکت ہمارے لئے باعث مسرت ہوگی۔