(جامعه) ضلع آواران میں بم دھماکے میں 6افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کےبعد بازار میں افراتفری پھیل گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکا آواران کے مرکزی بازار میں ہوا ، زخمیوں کو آواران کےمقامی اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا فوری طور پر تعین نہیں کیاجاسکاتاہم اس حوالے سےتحقیقات جاری ہیں۔