کاروان حسینی کے کربلا میں داخلہ کا واقعہ...
جامعه(کوئٹہ) کی رپورٹ کے مطابق اس کے بعد کہ بنی امیہ نے امام حسین علیہ السلام کو یزید کی بیعت کرنے پر مجبور کیا ۲۸ رجب سن ۶۰ ہجری کو آپ مدینہ چھوڑکر مکہ میں پناہ گزیں ہوئے حرم الہی میں امان حاصل کی،...